the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نوٹوں کی منسوخی کے سلسلے میں پورے ملک میں جاری مخالفت اور حمایت کے درمیان بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں اسے مسئلہ بنانے والی ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی کے کرنسی منسوخ کرنے کے فیصلے کی حمایت میں



بی جے پی نے جگہ جگہ ہورڈنگس، بینر لگانے شروع کر دیے ہیں۔نوٹوں کی منسوخی کے فیصلے کے بعد ملک کے متعدد حصوں میں ہوئے ضمنی انتخابات سے بھی پارٹی کوحوصلہ افزائی ملی ہے، اس لیے بی جے پی اسے انتخابی مسئلہ بنانے کی طرف تیزی سے بڑھ رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.